احتیاط کریں: مفت سمز کارڈز کی خطرناک اسکیم سے بچيں جو بائیو میٹرک ڈیٹا چوری کر رہی ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک نئی قسم کی فراڈ اسکیم کے خلاف سخت انتباہ جاری کیا ہے، جس میں فراڈ کرنے والے لوگوں کو مفت سم کارڈز یا جعلی مالی امداد کی آفر دے کر انگوٹھوں کے نشانات، فنگر پرنٹس اور دیگر بائیو میٹرک ڈیٹا حاصل کر رہے ہیں۔ یہ سم…