پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کا عمران خان کی رہائی کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق قیادت نے پارٹی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے سیاسی جماعتوں اور اسٹیک ہولڈرز سے رابطے شروع کرنے کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے۔ یہ پیشرفت جمعہ کو ہونے والی اندرونی بات چیت سے سامنے آئی ہے، جس کی تصدیق پارٹی کے اندر موجود معتبر ذرائع…