ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناکامی کے باوجود کوچ اور کپتان کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناکامی کے باوجود کوئی بڑی اکھاڑ پچھاڑ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ نے کسی بھی فارمیٹ میں کپتان یا کوچ کو تبدیل نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور پالیسیوں میں تسلسل کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ پی سی بی کا…