ایف بی آر سوشل میڈیا پر پرتعیش طرز زندگی دکھانے والے ایک لاکھ انفلوئنسرز کے خلاف کارروائی کرے گا
پاکستان کا وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان لوگوں پر نظر رکھے ہوئے ہے جو انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر اپنی پرتعیش زندگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔اور یہ ایک بہت بڑے اقدام کے تحت، ایف بی آر بہت سے ایسے لوگوں جو کہ بہت امیرہوں انکے خلاف کاروائ کرتا ہے،جو سوشل میڈیا…