مولانا طارق جمیل کو خاتون کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے تھا: بیٹے یوسف جمیل کی ڈاکٹر نبیہا علی پر کڑی تنقید
معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے 10 نومبر 2025 کو سوشل میڈیا پر جاری تنازع پر خاموشی توڑ دی۔ انہوں نے ڈاکٹر نبیہا علی کے نکاح کی ویڈیو پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے والد کی دینی خدمات کا دفاع کیا اور شرعی اصولوں کی خلاف ورزی کا…