ہماری تمہاری کھلی جنگ، اب دما دم مست قلندر ہوگا، خواجہ آصف کا افغان طالبان رجیم کو واضح پیغام
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پر ایک انتہائی سخت اور براہ راست پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے افغان طالبان رجیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج اس وقت بھارت کی پراکسی طالبان اور افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔ انشاء اللہ، شکست…