لیاری گینگ وار کے سابقہ کمانڈر رحمان ڈکیت کا بھتیجا ساتھی سمیت گرفتار
کراچی کے ضلع سٹی میں پولیس نے ایک اہم اور کامیاب کارروائی انجام دیتے ہوئے لیاری گینگ وار کے بدنام زمانہ سابقہ کمانڈر رحمان ڈکیت کے بھتیجے حارث کو اس کے قریبی ساتھی راشد علی سمیت دوران واردات رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری تھانہ کلا کوٹ کی حدود سے عمل میں آئی جہاں…