پشاور یونیورسٹی ماڈلنگ ویڈیو وائرل: وائس چانسلر نے اعلیٰ سطح انکوائری اور ضابطہ اخلاق کی سخت ترین پاسداری کا حکم دے دیا
خیبر پختونخوا کے قدیم اور معتبر تعلیمی ادارے، جامعہ پشاور کے انتظامی امور اور تعلیمی تقدس کے حوالے سے ایک نئی بحث اس وقت شروع ہوئی جب یونیورسٹی کے زیر انتظام چلنے والے ایک ادارے میں منعقدہ تقریب کی ویڈیو منظر عام پر آئی۔ جامعہ پشاور کے وائس چانسلر نے اس واقعے کی سنگینی کا…