عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نصب ہونا چاہیے تاکہ حادثات نہ ہوں: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
محکمہ بلدیات کراچی کے سربراہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی ایک اہم تجارتی عمارت گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر تفصیلی مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حادثہ محض ایک واقعہ نہیں بلکہ شہری منصوبہ بندی، بلڈنگ قوانین اور فائر سیفٹی نظام میں موجود سنگین…