حافظ نعیم ہمارے منصوبوں کا افتتاح کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ضلع وسطی میں سخی حسن سڑک کی بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم ہمارے منصوبوں کا افتتاح کررہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی بلدیاتی حکومت کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں پر یہ بیان…