عمران خان کو جیل سے نکالیں گے، پورا پاکستان بند کریں گے، نہیں چلے دیں گے، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 9 جنوری 2026 کو راولپنڈی کی ایک عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی سخت اور جذباتی بیان دیا۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم انہیں جیل سے نکالیں گے، اور اگر ضرورت…