دھرندھر فلم کیخلاف مقدمہ کی درخواست مسترد: عدالت نے توجہ حاصل کرنے کا الزام لگا دیا
کراچی کی سیشن عدالت جنوبی نے بھارتی فلم دھرندھر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے اس درخواست کو میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کا ایک حربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ پاکستان کی علاقائی حدود میں کوئی جرم ثابت نہیں کرتا۔ یہ فیصلہ 2 جنوری 2026…