کوئی کسی کو تنگ نہیں کررہا، سب اپنی مستی میں ہیں: عظمیٰ بخاری کا بسنت پر پیغام
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بسنت کے تہوار کے موقع پر ایک دلچسپ اور مثبت پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طویل عرصے بعد لاہور سمیت پورے پنجاب میں بسنت کی رنگین بہار واپس لوٹ آئی ہے۔ عورتیں، بچے، بزرگ اور نوجوان سب اس تہوار کو پورے جوش و جذبے سے…