وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی: 8 ارکان، نئی طاقت معیشت کو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی تشکیل نو کی منظوری دی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی ہدایت پر ای سی سی کی نئی ساخت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جو پاکستان کی معاشی پالیسیوں کو تیز اور مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم…