خیبر پختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کامیاب کارروائیاں 30 مارچ 2026 کو ضلع خیبر کے علاقے باڑہ اور ضلع بنوں میں انجام دی گئیں۔ باڑہ میں کی گئی کارروائی کے دوران شدید…