افغان طالبان رجیم کے 352 کارندے ہلاک، 171 ٹینک تباہ، آپریشن غضب للحق کی تازہ تفصیلات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان کی وزارت اطلاعات کے ذریعے سوشل میڈیا پر آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین پیشرفت جاری کی ہے۔ یہ آپریشن افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان کے خلاف جاری جارحیت اور دہشت گردی کے خلاف دفاعی کارروائی ہے۔ وزیر نے واضح اعداد و شمار…