پاکستان میں ٹی ایل پی پر پابندی لگانے پر غور جاری: وزیر مملکت داخلہ کا بیان
وزارت داخلہ پاکستان تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کے معاملے پر غور کر رہی ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ کو ریفرنس بھیجا ہے، جس کا جائزہ لیا جا رہا…