حکومت نے صنعتی اور زرعی شعبوں کے لیے اگلے 3 سالوں کے لیے سستی بجلی کا اعلان کیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے 23 اکتوبر 2025 کو ایک اہم اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کی صنعتی اور زرعی معیشت کو فروغ دینے کے لیے تین سالہ بجلی ریلیف پیکج "روشن معیشت بجلی پیکج” کا آغاز کیا گیا۔ یہ پیکج توانائی کے شعبے کی وزارت کی جانب سے تیار کیا گیا ہے اور…