27ویں ترمیم: سپریم کورٹ کے مستقبل کے لیے فیصلہ کن ہفتہ، عدلیہ کی آزادی داؤ پر
ملک میں آئینی بالادستی کی محافظ سپریم کورٹ آف پاکستان ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیمی بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے بعد، یہ ہفتہ عدالت عظمیٰ کے مستقبل کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ ترمیم کے تحت، سپریم کورٹ ایک نئی وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت ہو…