دوسروں کو چورکہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان اکیلا مجرم نہیں، لانیوالے بھی شریک ہیں: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف، جو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ترقیاتی منصوبوں کی بنیاد رکھنے والے رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں، نے 26 نومبر 2025 کو لاہور میں ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان اور ان کی…