سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، شیخ وقاص کے وارنٹ جاری
اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے جج طاہر عباس سپرا کی سربراہی میں 10 نومبر 2025 کو سنگجانی ریلی کیس کی سماعت کی، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے پی…