صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس سے یہ بل آئین پاکستان کا حصہ بن گیا۔ دونوں ایوانوں، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے منظور ہونے والا یہ بل وفاقی آئینی عدالت کا قیام اور عدلیہ میں اہم تبدیلیاں لے کر آئے گا۔…