صدر زرداری نے آرمی، ایئر فورس اور نیوی کے ترمیمی بلز 2025 پر دستخط کر دیے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہفتہ کو وزیر اعظم شہباز شریف کی مشاورت سے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 پر اپنی منظوری دے دی۔ یہ بلز اس ہفتے قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں میں منظور ہو چکے تھے، جو…