پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران اسرائیل جنگ کے اثرات پر اہم بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑے گا اور اس سے نمٹنے کے لیے کئی کھرب روپے کی ضرورت…