اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم: علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان سمیت تمام کارکن رہا
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر آج ایک بار پھر PTI کارکنوں کا احتجاج دیکھنے میں آیا۔ عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ان کی بہنیں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان نے گورکھپور ناکے پر دھرنا دے دیا تھا۔ پولیس نے کچھ دیر بعد آپریشن کیا اور دھرنا ختم کروا…