نہ وزیراعلیٰ بچے گا نہ 9 مئی والے، بدمعاشی پر ڈبل جواب ملیگا ملاقات بھی بند ہوجائیگی، فیصل واوڈا
ایوانِ بالا کے رکن اور معروف سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے سرکاری امور اور سیکیورٹی اداروں سے متعلق جاری بحث کے تناظر میں اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف سے جیل میں ہونے والی فیملی ملاقات یا وکیلوں کی ملاقات اگر سیاسی پیغام رسانی کا ذریعہ…