26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل کے بعد ضمانت پر رہا
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے علیمہ خان کو پہلے عارضی عدالتی تحویل میں لیا اور پھر 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کر دیا۔ عدالت میں کیا ہوا؟ سماعت کے دوران علیمہ خان عدالت سے باہر…