ضمنی الیکشن کی کامیابی پر بڑھک باز حکومت: IMF رپورٹ کیا کہتی ہے؟
حالیہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی 13 میں سے 12 نشستوں پر کامیابی کے بعد وفاقی اور صوبائی سطح پر حکومتی رہنماؤں نے جشن منایا، جہاں ایک وفاقی وزیر گاڑی کی چھت پر چڑھ کر بڑھک مارا، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسے "عوامی ریفرنڈم” قرار دیا جو گڈ گورننس پر اعتماد…