وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کراچی میں سنگین الزام: راستہ روکا گیا، ویران راستوں پر دھکیلا گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سندھ کے دورے کے دوران پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھی ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی کے دوران ان کے قافلے کے راستے میں جان بوجھ کر متعدد رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ نتیجتاً ایک عام طور پر…