فاسٹ بولر محمد موسیٰ کا شاندار کارنامہ، قائداعظم ٹرافی میں ڈبل ہیٹ ٹرک کر ڈالی
اسلام آباد ریجن کے فاسٹ بولر محمد موسیٰ نے قائداعظم ٹرافی 2025-26 کے آخری راؤنڈ میں ایک تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں پشاور کے خلاف کھیلے گئے میچ میں محمد موسیٰ نے دوسری اننگز میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لے کر ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کی، جو گزشتہ…