آئی سی سی نے بابر اعظم پر جرمانہ عائد کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ سزا سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ واقعہ کیا ہوا؟ تیسرے ون ڈے میں بابر اعظم…