فضا علی کی ندا پر تنقید، یاسر نواز بیوی کے دفاع میں سامنے آگئے، ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور کامیاب مارننگ شو میزبان ندا یاسر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ اس بار معاملہ ان کے ایک متنازع بیان سے جڑا ہے جو فوڈ رائیڈرز اور ٹپس سے متعلق تھا۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا، جس میں…