بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں ویرات کوہلی کا سب سے بڑا ریکارڈ برابر کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے دوران زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 52 گیندوں پر 7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 74 رنز کی اننگز نے انہیں ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے…