بالی وڈ اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں
بھارتی فلمی صنعت کے مشہور اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا کی شادی کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔ یہ جوڑا 26 فروری 2026 کو راجستھان کے خوبصورت شہر ادے پور میں شادی کی رسم ادا کرے گا۔ یہ ایک نجی ڈیسٹینیشن ویڈنگ ہوگی جو شاہی محلات اور تاریخی مقامات کی وجہ سے مشہور…