‘بھارت صرف فلموں میں ہی بدلہ لیتا ہے‘، ورون دھون پاکستان مخالف بیان پر ٹرولنگ کا شکار
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون حال ہی میں اپنی آنے والی فلم بارڈر 2 کے ایک گانے کی رونمائی تقریب میں دیے گئے بیان کی وجہ سے شدید تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس تقریب کے دوران ورون دھون نے پاکستان کا بالواسطہ حوالہ دیتے ہوئے ایک اشتعال انگیز بیان دیا…