ربیکا خان کی بارات میں حادثہ، گاڑی کو آگ لگ گئی، سوشل میڈیا پر طنز کا طوفان
مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان نے گزشتہ رات اپنی بارات مکمل کی۔ شادی کی تقریبات پہلے ہی طوالت کی وجہ سے میمز کا شکار تھیں، مگر بارات کے فوراً بعد پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی اچانک شعلوں میں لپیٹ گئی۔ یہ واقعہ ربیکا خان بارات حادثہ بن کر لمحوں میں وائرل…