کراچی کو Privatize کردیں، ہم سب مل کر خرید لیں گے اور بہت اچھا چلائیں گے: تابش ہاشمی
پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان، کامیڈین اور سیاسی تجزیہ کار تابش ہاشمی نے جیو نیوز کے مشہور پروگرام "رپورٹ کارڈ” میں کراچی کے المناک سانحہ گل پلازہ پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہر کی گورننس کی مسلسل ناکامیوں پر کھل کر تنقید کی اور ایک طنزیہ مگر فکر انگیز…