بابر اعظم نے صفر پر آؤٹ ہونے میں شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا: ناپسندیدہ ریکارڈ قائم
پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے راولپنڈی میں زمبابوے کے خلاف سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو کر ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ یہ ان کا ٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر کا 9واں ڈک تھا، جس کی بدولت انہوں نے شاہد آفریدی کے 8…