40 کروڑ کی پیشکش کیوں ٹھکرادی تھی؛ سنیل شیٹی کی پہلی بار لب کشائی
بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو سنیل شیٹی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایک بڑا انکشاف کیا ہے کہ انہیں تمباکو کے ایک مشہور برانڈ کے اشتہار کے لیے 40 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش موصول ہوئی تھی۔ تاہم انہوں نے نوجوانوں پر پڑنے والے ممکنہ منفی اثرات، اپنے اصولوں اور ذمہ داری…