اسپین میں ٹرین حادثات میں اضافہ: بارسلونا کے قریب ٹرین پٹری سے اتر گئی؛ ڈرائیور ہلاک، درجنوں زخمی
ہسپانوی ریلوے نیٹ ورک اب سنگین بحران کا شکار نظر آ رہا ہے۔ 20 جنوری 2026 کو کاتالونیا کے علاقے میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جب بارسلونا کے قریب گیلڈا اور سینٹ ساڈورنی ڈیانویا کے درمیان ایک commuter ٹرین شدید بارشوں کی وجہ سے گرنے والے حفاظتی دیوار کے ملبے سے ٹکرا کر پٹری…