تین صوبوں کو حق دیا جارہا ہے مگر ہمارا صوبہ محروم ہے: وزیراعلیٰ کے پی کا شدید ردعمل
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل فنانشل کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے معاملے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ تین صوبوں کو ان کا حق دیا جا رہا ہے مگر افسوس ہمارا صوبہ اس سے محروم ہے۔ یہ بیان این ایف…