سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تھنک ٹینک نے سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 تک قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ سلمان کی قیادت میں ٹیم کی…