پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کیا گیا
راولپنڈی میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کی 3 رکنی ڈاکٹروں کی ٹیم نے اڈیالہ جیل پہنچ کر سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا ہے۔ یہ ٹیم جیل میں داخل ہوئی اور عمران خان کی آنکھوں، دانتوں اور عمومی صحت کا مکمل چیک اپ…