امریکی کانگریس نے مریم نواز کو خط لکھ دیا: حکومتی اقدامات کی تعریف
امریکی کانگریس نے پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کو براہ راست خط لکھ کر صوبے میں اینٹوں کے بھٹوں کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے اقدامات کی زبردست تعریف کی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے خط کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی قانون سازوں نے ان اقدامات کو “جرات مندانہ…