بیرسٹر گوہر کا افسوسناک بیان: اداروں اور سیاسی قیادت کا ذہنی مریض کہنا ملک کے لیے نقصان دہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے 5 دسمبر 2025 کو سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر شدید افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی جیل میں ہیں، ان سے…