پی ٹی آئی رہنماؤں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر، جو پارٹی کی مرکزی قیادت کا حصہ ہیں، نے اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کر کے ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس میں لگائے گئے الزامات کا تفصیلی جواب دیا۔ یہ پریس کانفرنس…