رانا ثنا اللہ کا طنز: پی ٹی آئی جن سے بات کرنا چاہتی ہے، وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے 5 دسمبر 2025 کو قومی اسمبلی میں واضح الفاظ میں کہا کہ پی ٹی آئی قیادت حکومت سے بات کرنے کو تیار نہیں، اور جن سے وہ بات کرنا چاہتی ہے، وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے۔ انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف…