عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ فرینڈ آف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات تین گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی…