کراچی والوں نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں کام ہورہا ہے: مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کی ترقیاتی صورتحال پر تفصیلی بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں شہر میں کام کتنی تیزی اور شدت سے جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کے ایم سی اور سندھ حکومت مل کر مختلف ترقیاتی منصوبوں کو بحال، مرمت…