خان صاحب کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں: مریم ریاض وٹو
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق تازہ معلومات سامنے آئی ہیں۔ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے بیان دیا ہے کہ خان صاحب کی طبیعت میں بہتری آئی ہے مگر وہ ابھی مکمل طور پر تندرست نہیں ہیں۔ یہ بیان عمران خان کی آنکھ…